تشدد (Violence)
کسی کی مرضی کے خلاف ضرر پہنچانے کے لیے طاقت کا استعمال یا اس کی دھمکی۔ تشدد مظلوم پیدا کرتا ہے اور صرف اُس وقت جائز ہے جب پہلے سے ہو چکے ضرر کو روکنے یا اس کی تلافی کے لیے ہو۔