تجارتی شریک (Trade Partner)

وہ کوئی جس کے ساتھ آپ کسی رضاکارانہ تبادلہ میں معاملہ کرتے ہیں۔ تجارت میں دونوں شریک فائدہ اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں؛ اگر ایک رضامند نہ ہو، تو تجارت سرے سے ہوتی ہی نہیں۔