فکر (Thought)
کسی شے کے بارے میں دھیان دینے، موازنہ کرنے یا استدلال کرنے کا ایک ذہنی عمل۔ افکار اندرونی ہوتے ہیں اور سچ یا جھوٹ ہو سکتے ہیں، اِس پر منحصر کہ آیا وہ حقیقت اور منطق سے میل کھاتے ہیں یا نہیں۔